منگل 10 نومبر 2026 - 03:04
حدیث روز | مصائب پر صبر کا اجر

حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مؤمنین کے بلند مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«إِنَّ فِی الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً لَا یَبْلُغُهَا عَبْدٌ إِلَّا بِالِابْتِلَاءِ فِی جَسَدِهِ.»

امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک جنت میں ایک ایسا مقام ہے جس تک کوئی بندہ نہیں پہنچ سکتا مگر اپنے جسم پر آنے والی آزمائش (بیماری و تکلیف) کے ذریعے۔

الکافی، جلد 2، صفحہ 255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha